Showing posts with label Surah Anfal. Show all posts
Showing posts with label Surah Anfal. Show all posts

Surah Anfal Lesson No 4-6 9th Class Islamiyat Notes

 


اسلامیات       کلاس نہم


تعارف سورۃ انفال
سوالات وجوابات

س ۔ سورۃ انفال میں تقوی کے کیا انعامات بیان ہوئے ;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں تقوی کے مندرجہ ذیل انعا ات بیان ہوئے ، اللہ تعالیٰ تقوی اختیار کرنے والے کے گناہ مٹادے گا، اللہ تعالیٰ تقوی اختیار کرنے والے کو بخش دے گا ،اللہ تعالیٰ تقوی اختیار کرنے والے کوکفارسے الگ کرد ے گا ۔

س ۔ واذیمکربک الذین کفرو میں کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے

ج ۔ اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے کہ جب کفار مکہ نبی پاک کے خلاف پال چل رہے تھے یاشہید کردیں یاجلا وطن کردیں

س ۔ جب کفارکے سامنے قرآ ن کی آیات پڑھی جاتی توان کا جواب کیاہوتاہے

ج ۔ جب قرآن پاک کی آیات پڑھ کرسنائی جاتی توکہتے ہم نے حکم خداسن لیا اوراگر ہم چاہیں تو اس جیسا کلام ہم بھی کہہ دیں یہ ہے ہی کیا صرف اگلے لوگوں کی حکایتیں یا کہانیاں ہیں ۔

س ۔ کفار کے مطالبے کے باوجود اللہ نے عذاب کیوں نازل نہ کیا;238;

ج ۔ کیونکہ نبی پاک کی ذات ان میں موجود تھی ، اوران میں سے کچھ لوگ اللہ سے استغفار کررہے تھے اس لیے کفارکے مطالبے کے باوجود اللہ نے عذاب نازل نہ کیا ۔

س ۔ کفارکی نمازخانہ کعبہ کے پاس کیسی تھی

ج ۔ کفارکی نمازخانہ کعبہ کے پاس سیٹیاں اورتالیاں بجانے کے علاوہ کچھ نہ تھی

الفاظ معنی

تصدیۃتالیاں

مکائسیٹیاں

اساطیرالاولینپھلوں کی کہانیاں

س ۔ واللہ ذوالفضل العظیمج ۔ اوراللہ بڑافضل والا ہے

س ۔ واللہ خیر المکرینج ۔ اوراللہ سب سے بہترتدبیر کررہاتھا

س ۔ ان ہذا الا اساطیرالاولینج ۔ اوریہ ہے ہی کیا صرف اگلے لوگوں کی حکایتیں ہیں

س ۔ فذوقوا العذاب بما کنتم تکفرونج ۔ تو تم جوکفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کامزہ)چکھو

س ۔ والذین کفروا الی جھنم یحشرونج ۔ اورکافر لوگ دوزخ کی طرف ہانکے جائیں گے

س ۔ اولک ھم الخسرونج ۔ یہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں

س ۔ مسجد حرام میں عبادت کرنے سے کون سے لوگ روکتے تھے;238;

ج ۔ کفار مسجد حرام میں مسلمانوں کو عبادت کرنے سے روکتے تھے اس لئے اللہ نے کہا کہ تمہیں اس جرم کی سز ا ہونی چاہیے

س ۔ بیت اللہ میں کافروں کی نمازکیا تھی ;238;

ج ۔ بیت اللہ میں کفار کی نماز سیٹیاں اورتالیاں بجانا تھا اوریہ کفریہ کام ہے اور اس کا انہیں عذاب ہوگا ۔

س ۔ اس سبق میں مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیاحکم دیاگیا ہے

ج ۔ مال خنیمت کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیاہے کہ اس کاپانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول اورآپ کے قریبی رشتہ داروں ،یتیموں ،مساکین اورمسافروں کے لیے ہے جبکہ باقی چار حصے مجاہدین کے درمیان اس طرح تقسیم ہوں گے کہ ایک حصہ پیدل مجاہدین کے درمیان تقسیم ہوگا اورتین حصے گھڑ سوارمجاہدین کے درمیان اسی طرح تقسیم ہوں گے کہ ایک حصہ مجاہد کیلئے اوردوحصوں گھوڑوں کیلئے ہوں گے ۔

س ۔ اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کامیابی کیلئے کس خصوصی انعام واحسان کاذکرفرمایا ہے;238;

ج ۔ اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کامیابی کیلئے درج ذیل خصوصی انعام واحسان کا ذکرفرمایا ہے ایک مسلمانوں پر نیند طاری کردی اوردوسرا خواب میں کفارکی تعداد کم کرکے دکھایا اور تیسرا فرشتوں کونازل فرمایا رحمت کی بارش کی ۔

الفاظ معنی

مضتگزرچکی

العدوۃ الدنیاوادی کے اس جانب وکنارے

یوم الفرقان فیصلے کے دن

الرکب قافلہ

العدوۃ القصوی اس جانب اس کنارے

لفشلتمکم ضرورہمت ہار جاتے

س ۔ وان یعودوفقد مضت سنت الاولین

ج ۔ اوراگر پھر(وہی حرکات) کرنے لگیں تو اگلے لوگوں کا (جو)طریق جاری ہوچکا ہے (وہی انکے حق میں برتا جائیگا)

س ۔ فان اللہ بمایعملون بصیرج ۔ تو اللہ کے کاموں کو دیکھ رہا ہے

س ۔ واللہ کل شی قدیرج ۔ اوراللہ ہرچیز پر قادرہے

س ۔ وان اللہ لسمیع علیمج ۔ اورکچھ شک نہیں اللہ سنتا جانتا ہے

س ۔ انہ علیم بذات الصدورج ۔ بے شک وہ سینوں کی باتوں تک سے واقف ہے

س ۔ والی ترجع الا مورج ۔ اورسب کاموں رجوع اللہ ہی کی طرف ہے

س ۔ وقاتلو ھم حتی لا تکون فتۃ ویکون الدین کلہ اللہ

ترجمہ ;58;اوران کافرلوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ یعنی کفر کافساد باقی نہ رہے اوردین سب کاسب اللہ کا ہی ہوجائے

اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو تب تک جہاد وقتال جاری رکھنے کاحکم دیاہے جب تک شرک کاخاتمہ نہ ہوجائے اورجب تک اللہ کی توحید کاعقیدہ غالب نہ ہوجائے ۔

س ۔ سنت الاولین کاذکرکس حوالے سے آیا ہے

ج ۔ اس سے مراد پہلے لوگوں جیسا برتاءو ہے کافروں کو تنبیہ کی گئی اگروہ باز نہ آئے تو ان کا انجام پہلے لوگوں کی طرح ہوگا

س ۔ خمس سے کیامرادہے

ج ۔ خمس پانچویں حصے کو کہتے ہیں اورمال غنیمت کاپانچوں حصہ خمس کہلاتا ہے یہ حصہ اللہ اوررسول اورآپ کے قریبی رشتہ داروں ،یتیموں ،مسکینوں اورمسافروں کیلئے ہے

س ۔ یوم الفرقان کسے کہتے ہیں

ج ۔ یوم دن کو کہتے ہیں یعنی فرق کرنے والا دن ، قرآن مجید میں یوم الفرقان ،غزوہ بدر کے دن کوکہاگیا ہے کیوں کہ یہ دن حق اورباطل کے درمیان فرق کرنے والا تھا اس دن حق اورباطل واضح ہوگیا ۔


الفاظ معنی

بطرا اتراتے ہوئے

فتفشلواپس تم ہمت ہارجاءوگے

تراء ت آمنے سامنے ہوئے

جارمعاون وحمایتی

س ۔ مومنوں کے آپس میں جھگڑا کرنے کی صورت یا کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں کن باتوں کاحکم دیاگیا اورکن باتوں سے منع کیاگیاہے;238;

ج ۔ کفارکے مقابلے کی صورت میں مسلمانوں کو ثابت قدم رہنے ،اللہ کا ذکرکرنے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنے اورصبر کرنے کاحکم دیاگیا ہے اورمسلمانوں کو جھگڑا کرنے سے منع کیا گیاہے اس سے وہ بزدل ہوجائیں گے اوران کا اقبال جاتا رہے گا اورمزید کہاگیا ہے کہ وہ تکبرکرنے والوں ، ریاکاروں اوراللہ کے راستے سے روکنے والوں کی طرح نہ بنیں

س ۔ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لئے نازل ہونے والے فرشتوں کودیکھ کرشیطان کا ردعمل کیا تھا;238;

ج ۔ جب شیطان نے فرشتوں کی نصرت دیکھی توپسپا ہوکرچل دیا اورکہنے لگا مراتم سے کوئی واسطہ نہیں میں ایسی چیزیں دیکھرہا ہوں جوتم نہیں دیکھ سکتے مجھے خدا کا ڈرلگتا ہے

س ۔ جب مسلمانوں کا لشکرکفارسے سامنا ہوتوانہیں کیا کرناچاہئیے

ج ۔ مسلمانوں کا جب کفارکے لشکر سے سامنا ہوتو انہیں ثابت قد م رہنا چاہیئے اوراللہ کا ذکرزیادہ کرنا چاہیے

س ۔ کفارکی ہمت کس نے بندھائی ;238;

ج ۔ شیطان نے کفار کی ہمت بندھائی اوران کے اعمال کو آراستہ کرکے دکھائے اورکہا کہ آج کے دن تم پرکوئی غالب نہ ہوگا میں تمہاراساتھی ہوں

س ۔ غزوہ بدر میں شیطان نے کافروں سے کیا کہا;238;

ج ۔ شیطان نے ان کو تسلی دی کہ وہ غالب رہیں گے اور میں تمہارا ساتھی ہوں اورانہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں

س ۔ کفار غزوہ بدرکے دن اپنے گھروں سے کس انداز میں نکلے

ج ۔ کفارغزوہبدرکے دن اتراتے ہوئے نکلے کیونکہ شیطان نے ان سے کہا کہ آج کے دن تم پرکوئی غالب نہیں ہوسکتا میں تمہارا رفیق ہوں یعنی یہ جنگ وہ ہی جیتیں گے

» » Surah Anfal Lesson No 4-6 9th Class Islamiyat Notes » Surah Anfal Lesson No 1 - 3 9th class notes
Muhammad Waris Shah Muhammad Waris Shah Author
Title: Surah Anfal Lesson No 4-6 9th Class Islamiyat Notes
Author: Muhammad Waris Shah
Rating 5 of 5 Des:
  اسلامیات       کلاس نہم تعارف سورۃ انفال سوالات وجوابات س ۔ سورۃ انفال میں تقوی کے کیا انعامات بیان ہوئے ;238; ج ۔ سورۃ انفال میں تقوی کے ...

Surah Anfal Lesson No 1 - 3 9th class notes


 


اسلامیات       کلاس نہم


تعارف سورۃ انفال
سوالات وجوابات
1 ۔ سورۃ انفال کون سے پارے میں ہے;238;
ج ۔ سورۃ انفال 9اور10پارے میں ہے ۔
2 ۔ سورۃ انفال میں کتنے رکوع اورآیات ہیں ;238;
ج ۔ سورۃ انفال میں 10رکوع اور75آیات ہیں ۔
3 ۔ سورۃ انفال میں کس غزوہ پرتبصرہ ہوا اورکب ہوا;238;
ج ۔ سورۃ انفال میں غزوہ بدر پرتبصرہ ہوا اور وہ 17رمضان سن 2ہجری میں ہوا ۔
4 ۔ غزوہ بدر میں مسلمانوں اورکافروں کی تعداد بتائیں ;238;
ج ۔ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313اورکفار کی تعداد 1000تھی ۔
5 ۔ غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے اورکفار مارے گئے اورقید ہوئے
ج ۔ غزوہ بدر میں 14مسلمان شہید ہوئے اور70کافر مارے گئے اور70قید ہوئے ۔
6 ۔ غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس اسلحہ اورسواریوں کا حا ل بیان کریں ;238;
ج ۔ غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس دو گھڑے 70اونٹ اور 6تلواریں تھی ۔
7 ۔ ابوجہل کب اورکس کے ہاتھوں ماراگیا ;238;
ج ۔ ابوجہل غزوہ بد ر میں دو کم سن مجاہدین معاذ اورمعوذ کے ہاتھوں مارگیا ۔
(سبق نمبر1)
س ۔ سورۃ انفال کس سوال سے شروع ہوتی ہے ;238;
ج ۔ سورۃ انفال مال غنیمت کے متعلق سوال سے شروع ہوتی ہے
س ۔ مال غنیمت کے متعلق اللہ کا کیاحکم ہے ;238;
ج ۔ مال غنیمت کے متعلق اللہ کا حکم ہے کہ مال غنیمت اللہ اوراس کے رسول کامال ہے
س ۔ سورۃ انفال کی پہلی آیت میں مومنوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے ;238;
ج ۔ سورۃ انفال کی پہلی آیت میں مومنوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے
اللہ سے ڈرو، آپس میں صلح رکھو،اگر ایمان رکھتے ہوتو اللہ اوراسکے رسول کے حکم پرجاءو
س ۔ سورۃ انفال میں مومنوں کو کیا صفات بیان کی گئی ہے
ج ۔ سورۃ انفال میں مومنوں کی درج ذیل صفات بیان کی گئی ہے
مومن وہ ہے کہ جب خد کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں
اورجب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اوربڑھ جاتاہے
اور وہ اپنے پروردگارپر بھروسہ کرتے ہیں
اورجومال ہم نے ان کو دیا اس میں سے نیک کاموں میں خرچ کرتے ہیں
س ۔ سورۃ انفا ل کی چوتھی آیث میں حقیق مومنین سے کیاوعدہ ہوا ;238;
ج ۔ ان کیلئے ان کے پروردگارکے ہاں بڑے بڑے درجات اوربخشش اورعزت کی روزی ہے ۔
س ۔ مسلمان اپنے گھروں سے کس لیے نکلے تھے;238;
ج ۔ مسلمان اپنے گھروں سے ابوسفیان کے تجارتی قافلے کاراستہ روکنے کیلئے نکلے تھے
س ۔ بعض صحابہ کو جہاد میں شمولیت سے پس وپیش کیوں تھی ;238;
ج ۔ صحابہ اپنے گھروں سے جنگ کی تیاری کرکے نہیں آئے تھے ،مقابلے اپنے سے تین گنا بڑی فوج تھی ۔ ،رمضان کامہینہ تھا اورسخت گرمی کا موسم تھا اس لیے بعض صحابہ کو جہاد میں شمولیت سے پس وپیش تھی ۔
س ۔ دوگروہوں سے کیامرادہے ;238;
ج ۔ دوگروہوں سے مرادابوسفیان کاتجارتی قافلہ جو ملک شام سے تجارت کرکے واپس آرہا تھا دوسرا ابوجہل کاجنگی مکی لشکر ہے ۔
س ۔ مسلمان کس گروہ پرفتح چاہتے تھے ;238;
ج ۔ مسلمان ابو سفیان کے تجارتی قافلے پر فتح چاہتے تھے ۔
س ۔ اللہ تعالیٰ کو غزوہ بدرکی جنگ کیوں منظورتھی ;238;
ج ۔ اللہ تعالیٰ چاہتے تھے کہ یہ جنگ ضرورہوتاکہ خدا کو سچ اورجھوٹ کوجھوٹ کردے اوکافروں کی جڑکاٹ کرپھینک دے ۔
س ۔ مسلمان نے بدرکے میدان میں رات کس طرح گزاری ;238;
ج ۔ مسلمانوں نے بدر کے میدان میں رات اللہ کی عبادت اوراس کے حضوردعاءوں میں گزاری ۔

س ۔ سورۃ انفال کس سوال سے شروع ہوتی ہے ;238;ج ۔ سورۃ انفال مال غنیمت کے متعلق سوال سے شروع ہوتی ہے

س ۔ مال غنیمت کے متعلق اللہ کا کیاحکم ہے ;238;ج ۔ مال غنیمت کے متعلق اللہ کا حکم ہے کہ مال غنیمت اللہ اوراس کے رسول کامال ہے

س ۔ سورۃ انفال کی پہلی آیت میں مومنوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے ;238; ج ۔ سورۃ انفال کی پہلی آیت میں مومنوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے

اللہ سے ڈرو، آپس میں صلح رکھو،اگر ایمان رکھتے ہوتو اللہ اوراسکے رسول کے حکم پرجاءو

س ۔ سورۃ انفال میں مومنوں کو کیا صفات بیان کی گئی ہےج ۔ سورۃ انفال میں مومنوں کی درج ذیل صفات بیان کی گئی ہے

مومن وہ ہے کہ جب خد کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اورجب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اوربڑھ جاتاہے

اور وہ اپنے پروردگارپر بھروسہ کرتے ہیں اورجومال ہم نے ان کو دیا اس میں سے نیک کاموں میں خرچ کرتے ہیں

س ۔ سورۃ انفا ل کی چوتھی آیث میں حقیق مومنین سے کیاوعدہ ہوا ;238; ج ۔ ان کیلئے ان کے پروردگارکے ہاں بڑے بڑے درجات اوربخشش اورعزت کی روزی ہے ۔

س ۔ مسلمان اپنے گھروں سے کس لیے نکلے تھے;238;ج ۔ مسلمان اپنے گھروں سے ابوسفیان کے تجارتی قافلے کاراستہ روکنے کیلئے نکلے تھے

س ۔ بعض صحابہ کو جہاد میں شمولیت سے پس وپیش کیوں تھی ;238;ج ۔ صحابہ اپنے گھروں سے جنگ کی تیاری کرکے نہیں آئے تھے ،مقابلے اپنے سے تین گنا بڑی فوج تھی ۔ ،رمضان کامہینہ تھا اورسخت گرمی کا موسم تھا اس لیے بعض صحابہ کو جہاد میں شمولیت سے پس وپیش تھی ۔

س ۔ دوگروہوں سے کیامرادہے ;238;ج ۔ دوگروہوں سے مرادابوسفیان کاتجارتی قافلہ جو ملک شام سے تجارت کرکے واپس آرہا تھا دوسرا ابوجہل کاجنگی مکی لشکر ہے ۔

س ۔ مسلمان کس گروہ پرفتح چاہتے تھے ;238;ج ۔ مسلمان ابو سفیان کے تجارتی قافلے پر فتح چاہتے تھے ۔

س ۔ اللہ تعالیٰ کو غزوہ بدرکی جنگ کیوں منظورتھی ;238; ج ۔ اللہ تعالیٰ چاہتے تھے کہ یہ جنگ ضرورہوتاکہ خدا کو سچ اورجھوٹ کوجھوٹ کردے اوکافروں کی جڑکاٹ کرپھینک دے ۔

س ۔ مسلمان نے بدرکے میدان میں رات کس طرح گزاری ;238;ج ۔ مسلمانوں نے بدر کے میدان میں رات اللہ کی عبادت اوراس کے حضوردعاءوں میں گزاری
۔

س ۔ سورۃ انفال میں غزوہ بدر کے حوالے سے اللہ کے کن انعامات کاذکر ہوا ;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں غزوہ بدر کے حوالے سے مندرجہ ذیل انعامات کا ذکر ہوا ۔

اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پرنیند طاری کردی ۔ ، آسمان کی بارش برسائی ۔ ، شیطانی نجاست کو دور کردیا ۔ ،دلوں کو مضبوط کردیا،

قدم جمائے رکھے،اورایک ہزار فرشتے بھیج کرمسلمانوں کی مدد فرمائی ۔

س ۔ غزوہ بدر میں نازل ہونے والے فرشتوں کو اللہ پاک کیا ارشاد فرماتے تھے;238;

ج ۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں کو ارشاد فرماتے تھے میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ وہ ثابت قدم رہیں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہو ں تم ان کے سرمارکراڑادو اوران کا پورپور توڑ دو ۔

س ۔ غزوہ بدر میں کفارکوفرشتوں کے ذریعے کیوں ماراگیا;238;

ج ۔ غزوہ بدر میں کفارکوفرشتوں کے ذریعے اس لیے ماراگیا کہ انہوں نے اللہ اوراس کے رسول کی مخالف کی تھی

س ۔ سورۃ انفال میں مسلمانوں کو میدا ن جنگ کے بارے میں کیا ہدایت دی گئی

ج ۔ سورۃ انفال میں اللہ کا ارشاد ہے اے ایمان والو جب تمہارا کفار کی کسی جماعت سے مقابلہ ہوتو ان سے پیٹھ نہ پھیرنا ۔

س ۔ کن دو صورتوں میں پیٹھ پھیر نے کی اجازت ہے;238;

ج ۔ میدان جنگ میں دوصورتوں میں پیٹھ پھیر نے کی اجازت ہے ،جنگی چال کیے طور پر،یا اپنی فوج سے جاملنا چاہئے

س ۔ غزوہ بدر میں کفار کوکس نے قتل کیا ;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ کارشادہے اے محمد جن کفار کو آپ نےقتل کیا وہ آپ نے نہیں بلکہ اللہ نے قتل کیا ۔

س ۔ سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ نے کفار کو مخاطب کرکے کیا تبنیہ کی ہے;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ نے کفارکومندرجہ ذیل باتوں کی تلقین کی ہے اے کفار اگرتم محمدﷺ پرفتح چاہتے ہوتوفتح تمہارے پاس آچکی ہے اگرتم افعال سے بازآجاءو توتمہارے حق میں بہتر ہے اوراگر تم نافرمانی کرو گے تو تم بھی تمہیں سزادیں گے جماعت کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو تمہارے کچھ کام نہیں آئے گی خدا مومنوں کے ساتھ ہے ۔


الفاظ معنی

الاعناق گردنیں

النعاساونگھ

زحفالشکر کشی

لیبلیتاکہ وہ ازماتا

س ۔ سابقی فی قلوب الذین کفروالرعبترجمہ;58; میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وھیت ڈالے دیتاہوں

س ۔ فاصرہوفوق الاعناق وضربومنھم کل بنانترجمہ;58;توان کے سرمارکراڑادو اوران کاپورپورمارکرتوڑ دو

س ۔ وماوہ جھنم وبئس المصیرہترجمہ;58;اوراس کاٹھکانہ دوزخ ہے اوروہ بہت بھی بری جگہ ہے

س ۔ ان اللہ سمیع علیمترجمہ;58;اوراللہ جانتا اورسنتا ہے

س ۔ ذلکم وان اللہ مومنکیدالکفرین ترجمہ;58;کچھ شک نھیں کہ اللہ کافرو ں کی تدبیر کمزور کردینے والا ہے

س ۔ وان اللہ مع المومنینترجمہ ;58;اوراللہ مومنوں کے ساتھ ہے

س ۔ ومارمیت اذرمیت ولکن اللہ رمی ترجمہ ;58;اورجس وقت آپ نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ آپ نے نہیں بلکہ اللہ نے پھینکیں تھیں

تفہیم ۔ جنگ بدر میں نبی ﷺ نے کنکریاں ایک مٹھی میں بھرکر کافروں کی طرف پھینکی جسے اللہ تعالیٰ نے ایسی تاثیردی کہ وہ کفارکی آنکھوں میں جاپڑیں اور ان کے ذریعے ان کی آنکھیں چندھیا گئیں اورانہیں کچھ نظرنہ آیا اوریہ آپ کا معجزہ اوراللہ پاک کی قدرت کا کرشمہ ہو اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں اسی واقعہ کی طرف اشارہ کیا ۔

س ۔ غزوہ بدر میں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کیاکہا;238;

ج ۔ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہاکہ میں تمہارے ساتھ ہو ں اورتم مومنوں کو تسلی دو کہ وہ ثابت قدم رہیں اورکافروں کی گردنیں اڑادہ اوران کے جوڑ جوڑ مارکر توڑ دہ ۔

س ۔ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے کا انجام کیا ہے

ج ۔ اللہ اوراس کے رسول کی مخالفت کایہ انجام ہوگا کہ دنیا میں اللہ کی شدید پکڑ ہے اورآخرت میں جہنم کا عذاب ہے ۔

س ۔ سورۃ انفال میں مسلمانوں کوکن کی پیروی کاحکم دیا گیا ہے;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ کا ارشادہے ۔ ترجمہ اے ایمان والواللہ اوراس کے رسول کے حکم پر چلو اوراسے ردگردانی نہ کرو اورتم سنتے ہو ۔

س ۔ سورۃ انفال میں سرالدداب سے کیا مرادہے ;238;ج ۔ شرالدداب سے مراد بدترین جانور ہیں یعنی کفارجوحق بات سننے سمجھنے سے قاصر ہیں

س ۔ سورۃ انفال میں مسلمانوں کو کس بات کاجواب دینے کا حکم دیاگیا اوراس کی وجہ کیا ہے ;238;

ج ۔ سورۃ انفال میں مسلمانوں کو اللہ اوراس کے رسول کی پکار کاجواب دینے کاحکم دیاگیا کیو نکہ اللہ اوراسکے رسول مسلمانوں کو آخرت میں کامیابی کی طرف بلاتے ہیں

س ۔ کون سی ذات ہے جو آدمی اوراسکے دل کے درمیان جائل ہوتی ہے ;238;ج ۔ اللہ کی ذات ہے جو آدمی اوراسکے دل کے درمیان حائل ہوتی ہے

س ۔ مسلمان کس سرزمین میں قلیل اورضعیف سمجھے جاتے تھے ;238;

ج ۔ مسلمان سرزمین مکہ میں قلیل اورضعیف سمجھے جاتے تھے کہ کہیں کافرانہیں بے جان اورمال نہ کردیں ۔

س ۔ سورۃ انفال میں خیانت سے کیامراد ہے ج ۔ سورۃ انفال میں دو طرح کی خیانتوں کا ذکرہواہے ایک اللہ اوراس کے رسول کی امانت میں خیانت سے مراد دین اسلام ہیں اوردوسرا آپس کی امانتوں میں خیانت نہیں کرناچاہیے

س ۔ سورۃ انفال میں کس چیز کوفتنہ قراردیاگیا ہے ;238;(یعنی آزمائش)ج ۔ سورۃ انفال میں مال اوراولاد کو فتنہ قراردیا گیاہے

الفاظ معنی

یحول حائل ہوتاہے

یتخطفوہ اچک لے جائے

س ۔ واعلموان اللہ شدید العقاب ج ۔ اورجان رکھو کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے

س ۔ وان اللہ عندہ اجرعظیمہج ۔ اوریہ کہ اللہ کے پاس (نیکیوں کا)بڑا ثواب ہے

س ۔ یا ایھالذین امنولاتخرنواللہ والرسول وتحونوامانا تکم وانتم تعلمون ج ۔ اے ایمان والو نہ تو اللہ اوررسول ;248; کی امانت میں خیانت کرو اورنہ اپنی امانتوں میں خیانت کرو اورتم (ان باتوں کو)جانتے ہو ۔

» » Surah Anfal Lesson No 4-6 9th Class Islamiyat Notes » Surah Anfal Lesson No 1 - 3 9th class notes
Muhammad Waris Shah Muhammad Waris Shah Author
Title: Surah Anfal Lesson No 1 - 3 9th class notes
Author: Muhammad Waris Shah
Rating 5 of 5 Des:
  اسلامیات       کلاس نہم تعارف سورۃ انفال سوالات وجوابات 1 ۔ سورۃ انفال کون سے پارے میں ہے;238; ج ۔ سورۃ انفال 9اور10پارے میں ہے ۔ 2 ۔ سورۃ...
×